: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
حیدرآباد،11مئی(ایجنسی) تلنگانہ بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن نے 10 ویں کا رزلٹ جاری کر دیا ہے. طالب علم رزلٹ دیکھنے کے لئے www.bsetelangana.org پر لاگ ان کر کے دیکھ سکتے ہیں. یہ امتحان 21 مارچ سے شروع ہو کر 9
اپریل تک جاری رہے تھے- امتحان میں 5.56 لاکھ طلبہ نے حصہ لیا تھا. آفیشیل ویب سائٹ پر جا کر طالب علم اپنا رول نمبر سمیت تمام ضروری معلومات داخل کریں 2015 میں 77.56 فیصد امتحان کے نتائج رہا تھا. 2015 کے امتحان آندھرا پردیش سے الگ ہونے کے بعد پہلا امتحان تھا.